62

مسجد اقصیٰ کے امام نے عمران خان کے لیے اللہ سے حفاظت اور مدد کی دعا کی

اسلام کی تیسری مقدس ترین مسجد الاقصیٰ کے امام نے حال ہی میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ان کی پارٹی کی کامیابی پر مبارکباد دینے کے لیے ایک خط بھیجا ہے۔
مزید شیخ عکرمہ سعید الصابری نے خان کی جدوجہد میں اللہ تعالی کی حفاظت اور مدد کے لیے دعا کی۔ انہوں نے پاکستان اور اس کے عوام کے لیے دعا بھی کی۔
خط میں انہوں نے قرآن کی ایک آیت کا بھی حوالہ دیا، “اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم، ایپ انکو باتین کے عمل کرین، اللہ یا اس کے رسول آپ کی کارکردگی کو دیکھتا ہے”۔
عمران خان کے چیف آف اسٹاف ڈاکٹر شہباز گل نے خط شیئر کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں