تصویر میں موجود بزرگ آج اورنگی ٹاؤن 5 نمبر کے پٹرول پمپ پر پہنچنے ہاتھ میں پرچہ تھا جس میں 1 سے 90 تک نمبر درج تھے بزرگ شہری نے پمپ مالک کو بلایا اور کہا اب جسکا کہوں اس سے پٹرول کے پیسے مت لینا , ایک ایک کرکے پرچہ سے نمبر کاٹتے گئے اور 90 کے قریب غریب رکشہ اور بانک سواروں میں فی کس 700 روپے کا پٹرول دلواکر رقم کی ادائگی اپنی جیب سے کی شہری نے بزرگ کی وڈیو بنانے کی کوشش کی تو اس پر بھی شہری کو منا کرتے رہے , کون تھے یہ گمنام شہری جو اس مہنگائی کے دور میں غریبوں کیلئیے مسیحا بن کر آئے کسی کو معلوم نہیں بے شک ایک دوسرے کی مدد کرنے میں کراچی والو کا کوئی ثانی نہیں زندہ باد کراچی والو ۔
